☎ +91 7411802079✉ jamiabng@gmail.com لاگ اِن

نصابِ تعلیم

ہر شعبے کے کورس اور جماعت وار نصاب، کتابیں اور مصنفین یہاں ملاحظہ کریں۔ اوپر سے شعبہ، کورس اور جماعت منتخب کریں۔

اعدادیہ · اعدادیہ

نمبرموضوعکتابمصنفنصاب
1ابتدائی فارسیچہل سبقمنشی حسن علیؒمکمل کتاب
2فارسی صرفآراستنمفتی اشرف علی صاحبؒمکمل کتاب
3فارسی ادبحکایات لطیفترتیب: مفتی اشرف علی صاحبمکمل کتاب
4فارسی ادب (نثر)گلستان سعدیشیخ سعدیؒساتواں و آٹھوان باب
5اردواردو کی پہلی، دوسری، تیسریمولانا محمد اسماعیل صاحب میرٹھیتینوں کتابیں مکمل