ہر شعبے کے کورس اور جماعت وار نصاب، کتابیں اور مصنفین یہاں ملاحظہ کریں۔ اوپر سے شعبہ، کورس اور جماعت منتخب کریں۔
| نمبر | موضوع | کتاب | مصنف | نصاب |
|---|---|---|---|---|
| 1 | ابتدائی فارسی | چہل سبق | منشی حسن علیؒ | مکمل کتاب |
| 2 | فارسی صرف | آراستن | مفتی اشرف علی صاحبؒ | مکمل کتاب |
| 3 | فارسی ادب | حکایات لطیف | ترتیب: مفتی اشرف علی صاحب | مکمل کتاب |
| 4 | فارسی ادب (نثر) | گلستان سعدی | شیخ سعدیؒ | ساتواں و آٹھوان باب |
| 5 | اردو | اردو کی پہلی، دوسری، تیسری | مولانا محمد اسماعیل صاحب میرٹھی | تینوں کتابیں مکمل |