مسابقۂ خطابت
تاریخِ اشاعت: 05-11-2026
اہم اعلان: مسابقۂ خطابت (اردو و عربی)
طلبۂ عزیز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ ہذا میں ’’مسابقۂ خطابت - اردو عربی‘‘ ہونے جارہا ہے، جس میں تمام طلبہ کی شرکت لازمی ہوگی، ہر طالبِ علم کو درجِ ذیل اردو عربی عناوین میں سے ایک ایک عنوان پر تقریر یاد کرنا لازم ہے
اردو عناوین:
۱) مدارس کی فضیلت و اہمیت
۲) قوموں کا عروج و زوال
عربی عناوین:
۱) الجليس و أثره إيجابا و سلبا
۲) فتن بين يدي الساعة
تمام طلبہ اپنی تقریروں کی تیاری سنجیدگی، محنت اور بھرپور دلچسپی کے ساتھ کریں۔
مسابقے کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔